1
/
of
4
Bookstore JQU
آسان تفسير قرآن - Asaan Tafsir Quran (5 Volume)
آسان تفسير قرآن - Asaan Tafsir Quran (5 Volume)
Regular price
$165.00 CAD
Regular price
Sale price
$165.00 CAD
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
زیرنظر عظیم علمی شاہ کار "آسان تفسیر قرآن" میں عمدہ انداز، سلیس طرزِ بیان، دل نشین تشریحات، قرآنی ہدایات اور الٰہی پیغامات کو ایک گلدستہ کی صورت میں پیش کردیا ہے۔
من جملہ امتیازی خصوصیات کے ایک یہ ہے کہ اس میں عصرِ حاضر کے چیلنجز، معاشرہ کی وقتی کوتاہیوں، اور عالمی حکومت، سیاست اور معیشت سے متعلق بھی بروقت راہنمائی ہے بعض جدید اصطلاحات و الفاظ کو بریکٹ میں انگریزی الفاظ سے واضح کیا گیا ہے ۔
آغاز کتاب میں علومِ قرآن اور علم تفسیر سے متعلق وقیع مقدمہ ہے جو آسان ترجمہ قرآن کے شروع میں بھی دیا گیا ہے۔
ہر سورت کے شروع میں سورت کا تعارف، فضائل اور خلاصۂ مضامین بھی دیا گیا ہے۔
Materials
Materials
Shipping & Returns
Shipping & Returns
Dimensions
Dimensions
Care Instructions
Care Instructions
Share




-
Hassle-Free Exchanges